گجرات(خصوصی رپورٹ) گلیانہ پریس کے جنرل سیکرٹری آصف حسین عطاری کے والد محترم چوہدری محمد حسین آف دادوبرسالہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی قبرستان میں ادا کی گئی جنہیں عزیزواقارب و دیگرسوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا نماز جنازہ میں ہرمکتبہ فکر کی شخصیات نے شرکت کی جن میں نمایاں طور پر ،چوہدری یاسرالطاف جکھڑسابق امیدوارایم پی اے،راجہ محمد یونس ایریامینیجر،باومحمدافضل ،ممتاز مذہبی اسکالرڈاکٹرعلامہ حافظ محمد نوید اقبال،علامہ محمد ادریس،معروف ماہر تعلیم و کالم نگار فیصل رشید لہڑی،راجہ صہیب بدھوچک ،شاہداخترچوہدری صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس گجرات،راجہ ندیم ، ۔ وقارانجم قادری صدر گلیانہ پریس کلب ،محمد شہباز گلیانہ،چوہدری محمد یسین ،محمد نواز مغل،راجہ جاوید اقبال،چوہدری عمروقاص،قیصراسماعیل،سید ذوالفقار شاہ،ڈاکٹر ملک نزاکت علی اعوان ،چوہدری خالدپرویز،ذوالفقار بٹ ،عدنان اختر,ملک مدثر اعوان ،چوہدری مصدق عزیز ،شہباز ہاشمی ،ڈاکٹر انصر فاروق مغل،راجہ عطاء اللہ ملاگر،فیصل شیخ شریک تھے گلیانہ پریس کلب کے ممبران نے آصف حسین سے اظہار تعزیت کیااور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعاکی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاکی