آصف حسین عطاری جنرل سیکرٹری گلیانہ پریس کلب کے والد محترم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا

گجرات(خصوصی رپورٹ) گلیانہ پریس کے جنرل سیکرٹری آصف حسین عطاری کے والد محترم چوہدری محمد حسین آف دادوبرسالہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی قبرستان میں ادا کی گئی جنہیں عزیزواقارب و دیگرسوگواران کی موجودگی…