Gujrat Tv

اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں

کھاریاں ، رکھ پبی سرکار میں ڈکیتی کی واردات ، نوجوان سے گاڑی چھین لی گئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کھاریاں پبی کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات،سیالکوٹ کے رہائشی سے گاڑی،نقدی،موبائل فون اور کپڑے وغیرہ چھین لئے گئے،تفصیل کے مطابق سیالکوٹ کارہائشی رومان اپنی گاڑی ”کیاسپورٹ“ نمبری اسلام آباد640میں اسلام آباد جارہاتھاکہ رکھ پبی سرکار محکمہ…

لالہ موسیٰ، سٹی پولیس نے 2منشیات فروشوں سے شراب ،چرس برآمدکرلی

لالہ موسیٰ(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے 2منشیات فروش فروشوں کو گرفتار کرکے 10لیٹر شراب اور آدھاکلوسے زائد چرس برآمدکرلی.تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے اے ایس آئی مبشر حسین نے ابوبکر ولدرفیق قوم بٹ سکنہ کریم…

لالہ موسیٰ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات،2افراد سے قیمتی موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی

لالہ موسیٰ(کرائم رپورٹر) تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقہ ٹراما سنٹر کے سامنے 4نامعلوم مسلح افراد نے ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ کے سامنے میڈیا دفتر میں داخل ہوکر صحافی رانامہتاب اسلم سے 2قیمتی موبائل ،24ہزار روپے نقدی،ایل سی ڈی کیمپیوٹر…

سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کو خوش آئندہے،سیف الرحمان بھٹی ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(شفاقت علی مرزا+محمودسبحانی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما، حلقہ پی پی 33 سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور صدر پاکستان مسلم لیگ لائرز فورم ضلع گجرات سیف الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام…

لالہ موسیٰ.سبزی منڈی کے سامنے نصب بجلی کاٹرانسفارمر غائب

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سبزی منڈی کے سامنے نصب بجلی کاٹرانسفارمر غائب،سارالوڈایک ٹرانسفارمر پر ڈالنے سے وولٹیج کی کمی اور بجلی کی ٹریپنگ کی شکایات،تفصیل کے مطابق گلبرگ روڈ پرسبزی منڈی کے قریب واپڈاحکام نے دو ٹرانسفارمر نصب کئے تھے تاکہ بجلی…

تحصیل لیول ہسپتال لالہ موسیٰ میں ہفتہ صحت میڈیکل کیمپ کا تیسرا روز

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحصیل لیول ہسپتال لالہ موسیٰ میں ہفتہ صحت میڈیکل کیمپ کا تیسرا روز،درجنوں افراد نے اپنے ٹیسٹ کرائے،صدر انجمن بہبودی مریضاں لالہ موسیٰ مہرطارق سعید، سیکرٹری اطلاعات انجمن بہبودی مریضاں لالہ موسیٰ عمران اشرف پسوال گجر، چیئرمین انجمن…

لالہ موسیٰ،طلباء گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں ایک طالبعلم قتل،ایک شدیدزخمی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)طلباء گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں ایک طالبعلم قتل،ایک شدیدزخمی،تفصیل کے مطابق موضع جوڑا کارہائشی پنجاب کالج گجرات کاسٹوڈنٹس لاریب ولدنوازش علی اپنے دوست زین العابدین ولدمحمدنعیم قوم بٹ سکنہ محلہ ہیراں ڈنگہ کے ہمراہ بس سے…