لالہ موسیٰ(کرائم رپورٹر) تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقہ ٹراما سنٹر کے سامنے 4نامعلوم مسلح افراد نے ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ کے سامنے میڈیا دفتر میں داخل ہوکر صحافی رانامہتاب اسلم سے 2قیمتی موبائل ،24ہزار روپے نقدی،ایل سی ڈی کیمپیوٹر ،ارسلان نادر ولدنادر علی قوم بجاڑ سکنہ اسلام پورہ لالہ موسیٰ سے موبائل فون مالیتی 30ہزار،نقدی 70ہزارچھین کر فرارہوگئے ،سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کرلیا.