تحصیل لیول ہسپتال لالہ موسیٰ میں ہفتہ صحت میڈیکل کیمپ کا تیسرا روز

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحصیل لیول ہسپتال لالہ موسیٰ میں ہفتہ صحت میڈیکل کیمپ کا تیسرا روز،درجنوں افراد نے اپنے ٹیسٹ کرائے،صدر انجمن بہبودی مریضاں لالہ موسیٰ مہرطارق سعید، سیکرٹری اطلاعات انجمن بہبودی مریضاں لالہ موسیٰ عمران اشرف پسوال گجر، چیئرمین انجمن بہبودی مریضاں ظہیر خان،سینئر راہنماء حاجی مرزا ریاست علی نے ایم ایس ڈاکٹر محمداشرف مرزاکے ہمراہ فیتا کاٹ کر افتتاح کیا، اس موقع پر انچارج تحصیل لیول ہسپتال لالہ موسیٰ ڈاکٹر محمد اشرف مرزا نے معزز مہمانوں کو کیمپ کا دورہ کرایااور ہفتہ صحت میڈیکل کیمپ کے حوالہ سے بریف کیا۔

کیٹاگری میں : Blog

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں